<em>Qaumi_Awaz</em> : مودی حکومت کے زرعی بل کی ملک ب . . . .
Item
Title
<em>Qaumi_Awaz</em> : مودی حکومت کے زرعی بل کی ملک ب . . . .
Description
مودی حکومت کے زرعی بل کی ملک بھر میں مخالفت جاری ہے۔ بی جے پی کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہنے والی پارٹیاں بھی اس بل کی مخالفت کر رہی ہیں۔ مخالفین میں اب آر ایس ایس سے منسلک کسان تنظیم بھی جڑ گئی ہے۔ #AgricultureBill #FarmerProtest #ModiGovernment https://t.co/cnKZvFHm4T
Date
2020-09-19
Contributor
Identifier
1307359043871178766